Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سول اسپتال میں لواحقین نے دھرنا دیدیا

انتظامیہ کی جانب سے بلوچ لاپتا افراد کی لاشیں دینے سے انکار کر دیا گیا،جس کی وجہ سے سول اسپتال میں لواحقین نے دھرنا دیدیا ہے

سول اسپتال میں کوئٹہ میں بلوچ لاپتا افراد کی لاشیں لینے کیلئے آئے ہوئے لواحقین نےدھرنا دیدیا ہے۔جس کی وجہ سےسول سوسائٹی،بلوچ یکجہتی کمیٹی، اور لواحقین کی جانب سے انتظامیہ سے ماوردائے عدالت قتل کیے گئے۔ انتظامیہ نے لواحقین کو لاشیں دینے سے انکار کردیا ہے جبکہ بلوچ افراد کی لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔سول اسپتال میں جس پر لواحقین کی جانب سے دھرنا دے کر لاشیں حوالے کرنا کا مطالبہ جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.