Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم
    اہم خبریں

    پشاور:صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم

    مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: A polling station has been set up for the presidential election in the provincial assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں

    اعلامیہ کے مطابق صدارتی انتخاب میں جے یو آئی کے 9 اراکین کے علاوہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 107 اراکین حصہ لیں گے ۔صبح 10 بجے سے 4 بجے تک اراکین صوبائی اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔
    واضح رہے کہ بائیکاٹ کا جمیعت علمائے اسلام کے 9 اراکین نےاعلان کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمود اچکزئی کے حق میں سنی اتحاد کونسل کے 91 اراکین ووٹ استعمال کریں گے۔دوسری جانب آصف زرداری کے حق میں ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پی کے اراکین ووٹ کاسٹ کریں گے۔صوبائی اسمبلی سے محمود اچکزئی کو 2.42 فارمولے کے تحت 38 جبکہ آصف علی زرداری کو 7 ووٹ ملنے کا امکان ہے۔

    Peshawar polling station پشاور پولنگ سٹیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز منظور
    Next Article گومل بازار میں پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.