Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز منظور
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز منظور

    مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Funds approved for anchor houses and shelters in 11 districts
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں 11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز منظور کر لئے گئے ہیں

    عملی اقدامات کا خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے آغاز کر دیا ہے۔ صوبہ کے 11 اضلاع میں لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق جاری ہونیوالے حکومتی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لنگرخانوں اور پناہ گاہوں میں  2 کروڑ سے زائد کے فنڈز فوڈ پیکیج کیلئےمنظور کئے گئے ہیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لنگرخانوں اور پناہ گاہوں میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سحری اور افطاری کے لئےفوڈ پیکیج دیا جائے گا۔سحری اور افطاری کے فوڈ پیکیج مردان، صوابی، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، جنوبی وزیرستان اور لنڈی کوتل سمیت پشاور، سوات اور چارسدہ کے پناہ گاہوں اور لنگرخانوں میں بھی دیا جائے گا۔

    Funds Khyber Pakhtunkhwa خیبرپختونخوا فنڈز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ ہو گا
    Next Article پشاور:صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم
    Mahnoor

    Related Posts

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.