Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرگرفتار
    اہم خبریں جنوری 23, 2024

    پشاور:تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرگرفتار

    Facebook Twitter Email
    Peshawar: A smuggler who supplied drugs to educational institutions was arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرگرفتار کر لیا گیا

    پشاور میں تعلیمی اداروں کے ہاسٹلوں میں طلباء کو منشیات فراہم کرنے اور بیچنے والاسمگلرگرفتار کر لیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو EIB-1 نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی جس میں انہوں نے یونیورسٹی پلوسی روڈ کے بیک گیٹ کے قریب ٹیکسی سٹینڈ پر چھپے منشیات سمگلر کو گرفتار کر لیا۔موقع پر منشیات سمگلر سے  2000 گرام ہیروئن اور 1015 گرام آئس برآمد کی گئی ہیں۔

    منشیات سمگلر نے  کپڑوں کے تھیلے میں چھپائے تھے۔شاہ کس ضلع خیبر سے رفتار ملزم باسط علی ولد مصری خان کا تعلق ہے،زرائع کے مطابق مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز کے طالب علموں کو ملزم آئس اور ہیروئن فراہم کرتا اور سپلائی کرتا ہے۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اور اس پر مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز کو منشیات کاروبار سے دور رکھنے کیلئے مزید تحقیقات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    drugs Peshawar پشاور منشیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت میں پھر اختلافات سامنے آگئے
    Next Article پودے بھی آپس میں گفتگو کرتے ہیں، جاپانی سائنسدانوں نے ویڈیو ریکارڈ کر لی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.