Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت میں پھر اختلافات سامنے آگئے
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت میں پھر اختلافات سامنے آگئے

    جنوری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Differences again emerged in the provincial leadership of PTI
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت میں پھرایک بار اختلافات سامنے آگئے

    ‏بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے باوجود سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی فائنل جنرل سیٹوں اور ریزرو سیٹوں کی فہرست مجھے فہرست نہیں دکھائی گئی۔عاطف خان نے بتایا کہ مجھے یہ بتایا گیا کہ یہ ایک راز ہے اوریہ راز  آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاسکتا۔دوسری طرف اس سلسلہ پر  نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اس طرح کی باتیں سیاسی جماعت میں ہوتی رہتی ہیں، عاطف خان نے صرف شکوہ کیا اس میں کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa PTI پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی فضائی حدود کا پاکستانی ائیر لائنز نے استعمال شروع کر دیا
    Next Article پشاور:تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرگرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.