Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا
    • ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر
    • امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا
    • وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
    • استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید
    • امریکی فوج کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے
    • پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن خوفزدہ
    • نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:کارروائی منشیات سمگلروں کیخلاف جاری،ملزم گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور:کارروائی منشیات سمگلروں کیخلاف جاری،ملزم گرفتار

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Action against drug smugglers continues, accused arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں کارروائی منشیات سمگلروں کیخلاف جاری کی گئی ہے۔ کارروائی  کے دوران چرس برآمد ہوئی ہے، ملزم گرفتار کر لئے گئے ہیں

    بھرپور انداز میں  منشیات سمگلروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری ایکسائز فیاض علی شاہ کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن کے دوران منشیات سمگلروں کے خلاف بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی ہے۔ جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بڑی کاروائی پراوینشل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کی جانب سے کی گئی ہے۔موٹروے سروس روڈ پر اس دوران رکشہ نمبری جی بی 2650 سے دوران تلاشی 14کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی۔ملزم ڈرائیور کو پر موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

    drug Peshawar پشاور منشیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگیس قیمتوں:آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی
    Next Article مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے ساتھ انصاف نہیں کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

    جنوری 3, 2026

    استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.