Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:پولنگ اسٹیشن میں پولیس وردی پہن کر داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار
    پشاور سٹی فروری 8, 2024

    پشاور:پولنگ اسٹیشن میں پولیس وردی پہن کر داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Peshawar An armed suspect who entered the polling station wearing police uniform was arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پولنگ اسٹیشن میں پولیس وردی پہن کر داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار کر لئے گئے ہیں

     پولیس وردی پہن کر پشاور میں جعلی اہلکار  پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والوں  کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے پشاور میں مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پولیس وردی پہن کر مسلح ملزم پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا تھا۔پولیس نے بتایا کہ تھانہ ٹاؤن ملزم کو منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔یاد رہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں  سکیورٹی کے حوالے سے خیبر پختونخوا سمیت متعدد شہروں میں  بہت ہی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

    Armed accused arrested Peshawar پشاور گرفتار مسلح ملزم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول بھٹو زرداری:موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ
    Next Article جنوبی وزیرستان: انتخابات سے4پولنگ سٹیشنز پر عوام کابائیکاٹ کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.