Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان
    • وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
    • وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    • مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    • ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    • مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان: انتخابات سے4پولنگ سٹیشنز پر عوام کابائیکاٹ کا اعلان
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان: انتخابات سے4پولنگ سٹیشنز پر عوام کابائیکاٹ کا اعلان

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan Boycott announced at 4 polling stations
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں انتخابات سے4پولنگ سٹیشنز پر عوام کابائیکاٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے

    عوام نےجنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں 4پولنگ سٹیشنز پر انتخابات سے مطالبات کے حل ہونے تک بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کمشنر محمد ناصر خان اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات انتخابات سے بائیکاٹ کے حوالے سے جاری ہیں۔مظاہرین نے کہا کہ 90 روز سے 18 نکاتی مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔4 پولنگ سٹیشن پر انگوراڈہ کے NA42قومی اسمبلی کی نشست کے لئے ووٹ تاحال کاسٹ نہیں کیا گیا ہے۔110-PK کے اُمیدواروں نے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہےاور اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

    Boycott South Waziristan بائیکاٹ جنوبی وزیرستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:پولنگ اسٹیشن میں پولیس وردی پہن کر داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار
    Next Article کولمبیا:ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 فوجی زخمی اور 5 فوجی ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان

    جون 12, 2026

    وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان

    جون 12, 2026

    وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.