Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    اہم خبریں جولائی 2, 2026

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    Facebook Twitter Email
    In Mohmand, during the police mobile patrol, the additional SHO was killed, 2 officers were martyred, the driver was injured
    مومند: دونوڼ پوليس افسران کي نمازه جنازه ادا کردي ګئي ، پوليس افسران اور انتظامي افسران کي شرکت ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقہ مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ ہوئی ہے ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او اور ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

    مہمند : پولیس حکام کے مطابق تحصل یکہ غنڈ کے علاقہ عقرب ڈاگ میں نامعلوم شر پسندوں نے پولیس موبائل پر فائنرگ کی ہے ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او اور ہیڈ کانسٹیبل شہید ہوگئے جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا، شہید ایڈیشنل ایس ایچ او کی شناخت زیت اللہ اور ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت زاہد لے نام سے ہوئی ہے ۔

    زخمی پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    دوسری جانب شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او زیت اللہ اور ہیڈ کانسٹیبل زاہد کی نمازِ جنازہ غلنئی پولیس لائن میں  ادا کر دی گئی، جس میں رکن قومی اسمبلی ساجد خان، کمانڈنٹ مہمند رائفلز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند، ایس پی انویسٹیگیشن اور دیگر افسران و انتظامی آفیسرز اور قبائلی مشران نے بھی شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    Next Article وزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.