Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:جائیداد کے تنازعے پر خونی تصادم،چار افراد ہلاک،تین زخمی
    اہم خبریں جون 27, 2024

    پشاور:جائیداد کے تنازعے پر خونی تصادم،چار افراد ہلاک،تین زخمی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Bloody clash over property dispute, four people killed, three injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے تھانہ داود زئی کی حدود نحقی میں دو فریقین میں جائیداد کے تنازعے پر لڑائی ہوئی،جس کے بعد فریقین  کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق جائیداد تنازعہ پر فائرنگ ہوئی۔جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ اس کے ساتھ 3 زخمی بھی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت ذیشان، جواد، سکندر اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔
    فائرنگ کے بعد پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے مزید تفتیش بھی شروع کر دی۔پولیس نے اس دوران لاشوں کو پوسٹ مارٹم جبکہ تمام زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے مزید تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا پارہ ہائی ہوگیا
    Next Article پاکستان میں جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.