Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے
    • صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا
    • وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
    • بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا
    • قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 26۔2025کے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی
    • اسرائیل کو مکمل تباہی سے بچانے کیلئے امریکہ جنگ میں شامل ہوا، سپریم لیڈر خامنہ ای
    • آو سچ بولیں،پولیس،سیکیورٹی ادارے اور واپڈا؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سلنڈر دھماکہ، ایک فرد جاں‌بحق، 4 افراد زخمی
    اہم خبریں

    پشاور:سلنڈر دھماکہ، ایک فرد جاں‌بحق، 4 افراد زخمی

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Cylinder explosion, one person killed, 4 people injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں سلنڈر دھماکہ کے باعث ایک فرد جاں‌بحق، 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں

    صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ اعجاز آباد گلبہار نمبر4 میں سلنڈر دھماکہ گھر کے اندر ہوا ہے۔ابتدائی طور پر جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا،4 افراد جبکہ زخمی ہو گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق کمرے کی چھت سلنڈر دھماکہ کے باعث گر گئی، اور دبے افراد کو ملبے کے اندر سے نکالنے کے لئے ڈیزاسٹر ویکلز اور ایمبولینسز سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔اعجاز آباد گلبہار نمبر4 میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ میں ہسپتال فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کو  منتقل کیا جا رہا ہے۔

    cylinder explosion Peshawar پشاور سلنڈر دھماکہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب: سیکڑوں نئے کیسز نمونیا کے رپورٹ،12 بچے انتقال کر گئے
    Next Article بلوچستان:پولنگ این اے 253 اور پی بی 9 پر جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے

    جون 26, 2025

    صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا

    جون 26, 2025

    وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

    جون 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے

    جون 26, 2025

    صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا

    جون 26, 2025

    وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

    جون 26, 2025

    بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی

    جون 26, 2025

    پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.