Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان:پولنگ این اے 253 اور پی بی 9 پر جاری

بلوچستان میں پولنگ این اے 253 اور پی بی 9 پر جاری ہے

آج دوبارہ بلوچستان میں 2 حلقوں این اے 253 اور پی بی 9 کے 7 پولنگ سٹیشنوں پرپولنگ ہو رہی ہے۔صوبہ بھر سے جس میں حق رائے دہی 8 ہزار 263 ووٹرز استعمال کریں گئے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پولنگ سٹیشنز ووٹرز کے لئے 5 مشترکہ اور جبکہ 2 خواتین قائم کئے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق صبح 8 بجے سے پولنگ کا عمل ہوا جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔واضح رہے کہ صوبہ بلوچستان کے ان دو حلقوں این اے 253 اور پی بی 9 پر 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.