Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:بی آر ٹی کنٹریکٹرز کی درخواست پر سماعت کی گئی
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ:بی آر ٹی کنٹریکٹرز کی درخواست پر سماعت کی گئی

    جون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court A hearing was held on the application of BRT contractors
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں نیب انکوائری کے خلاف بی آر ٹی کے کنٹریکٹرز کی درخواست پر سماعت کی گئی۔

    ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ججز جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ  کی زیر صدرات اس کیس کی سماعت کی گئی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب، کنسٹرکشن کمپنیز کے وکلاء بھی اس موقع پر عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ نیب کی طرف سے کمنٹس جمع نہیں کئے گئے ہیں۔اس پر نیب کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس کیس میں ہم جواب آئندہ سماعت تک جمع کرلیں گے۔اس کے بعد عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت کو 24 جولائی تک ملتوی کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلنڈی کوتل میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟
    Next Article سوات کے جنگلات میں آگ کے واقعات،کیا وجوہات اور کون ذمہ دار ہیں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.