Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری
    اہم خبریں جنوری 27, 2024

    پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court Details of cases under 3 MPO against PTI leaders released
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہے

    پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کیخلاف 3 ایم پی او کے تحت خیبرپختونخوا میں مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں دستاویز کے مطابق رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں  کیخلاف ابھی تک 3 ایم پی او کے 771 مقدمات درج ہوچکے ہیں،پشاور ہائیکورٹ نے3 ایم پی او کے تحت درج 713 مقدمات کو غیرقانونی قراردیا ہے۔58 مقدمات دستاویز کے مطابق 3 ایم پی او کے تحت  تاحال زیرسماعت ہیں۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ  ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ نے3 ایم پی او کے 390 مقدمات ختم کرتے ہوئے نمٹائے۔3 ایم پی او کے تحت مینگورہ بنچ نے 233، ایبٹ آباد نے 71 جبکہ بنوں نے 17 اور ڈی آئی خان بنچ نے اسی طرح  2 مقدمات ختم کئے ہیں۔

    Peshawar High Court PTI پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایمل ولی: آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے
    Next Article ڈونلڈ ٹرمپ:ہتک عزت مقدمے میں 83 ملین ڈالرہرجانے کا حکم جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.