Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
    اہم خبریں

    پشاور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Operation of security forces, the terrorist leader along with his accomplice were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

     پشاور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کر کے دہشتگرد سرغنہ کو ساتھی سمیت ہلاک کر دیا ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 30 اور 31 مئی کی رات کو پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشتگرد احمدی عرف کوچی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ہی دو دہشتگرد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

    شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے،ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی شامل تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی جاری ہے،اس سلسلے میں مسلح افواج ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Peshawar security forces پشاور سکیورٹی فورسز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسونے کو بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار کرلی گئی
    Next Article پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.