Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا، مذاکرات کامیاب
    اہم خبریں دسمبر 29, 2023

    پشاور:اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا، مذاکرات کامیاب

    Facebook Twitter Email
    مذاکرات کامیاب، اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا۔اساتذہ کی مطالبات کے حق میں جاری کوششوں کا پھل مل گیا۔

    سپیشل سیکرٹری خزانہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں کیا جائَے گا۔اور انہیں جی پی فنڈ بھی دیا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق 2 روز سے اسمبلی چوک میں جاری احتجانی مظاہرے کے بعد اساتذہ کو محنت کا پھل مل گیا۔ حکومت نے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ مان لیا۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ اساتذہ اور سپیشل سیکرٹری خزانہ کے مابین مذاکرات کے بعد تمام اساتذہ کو اعتماد میں لیکر پرامن طورپر مظاہرین کو منتشر ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

    یاد رہے کہ اساتذہ گزشتہ 2 دنوں سے اسمبلی چوک میں احتجاج پر تھے اس دوران ان پر پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا تھا۔صدر اساتذہ عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ زیرالتواء سمری کل وزیراعلیٰ کوارسال کرے گا، سمری میں کہا گیا ہے کہ پنشن ایکٹ سے قبل بھرتی ہونیوالے تمام اساتذہ جی پی فنڈ لینے کے اہل قرار دیدیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کامیاب ہونے کے نتیجے میں دھرناختم کردیا گیا۔ اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں کیا جائے گا.

    LaborRights pension peshwar teachers Young Teachers Association
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت:سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، 30 سے 35 فیصد ایڈہاک الاﺅنس منظور
    Next Article ’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں کی تردید
    Mahnoor

    Related Posts

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.