Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا حکومت:سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، 30 سے 35 فیصد ایڈہاک الاﺅنس منظور
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت:سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، 30 سے 35 فیصد ایڈہاک الاﺅنس منظور

    دسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، 30 سے 35 فیصد ایڈہاک الاﺅنس منظور
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ کے سرکاری ملازمین کےلئے ایڈہاک ریلیف الاونس 2023 کی منظوری دے دی ہے۔
    محکمہ خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاﺅنس 2023 کو 30 فیصد کے تحت گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد اور سکیل 3 سے 16 سکیل تک کے ملازمین کیلئے 35 فیصد ایڈہاک ریلیف یکم جولائی2023 سے خیبر پختونخوا کے ملازمین کے حق میں منظور کیا گیا ہے۔
    محکمہ خزانہ نے 30 جون2023 سے خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو ان کی بنیادی تنخواہ کی بنیاد پر متفقہ تناسب کے مطابق مذکورہ الاونس کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے، متعلقہ حکام نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ آیا مذکورہ الاﺅنس منجمد ہے یا نہیں۔اس مرحلہ پر خیال کیا جاتا ہے کہ مذکورہ ریلیف 30.06.2023 پر منجمد ہے لہذااس بات کی باقاعدہ توسیع کی جائے تاکہ صورتحال واضح ہوسکے۔

    allowance approved employees Good news kpk
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا
    Next Article پشاور:اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا، مذاکرات کامیاب
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.