Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بڈھ بیر بالو خیل میں 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور:بڈھ بیر بالو خیل میں 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار

    جولائی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: The father along with his 2 sons, involved in the murder of 8 people in Budh Bir Balukhel, were arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (تحسین اللہ تاثیر) پولیس کے مطابق 25 جون کو پیش آنے والے واقعے میں 3نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے، جن میں روح اللہ، فرمان اللہ اور صبغت اللہ شامل ہیں جو کہ باپ بیٹے ہیں، ملزمان سے واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، جن کے مابین جائیداد اور رقم کا تنازع تھا۔

    آئی جی خیبرپختونخوا  اختر حیات کنڈا پور اور سی سی پی او پشاور قاسم علی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 4 سپیشل ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن سجاد احمد کی نگرانی میں جے آئی ٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

    پولیس کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر  پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں درہ آدم خیل ، باڑہ ، معروف خیل اور نوشہرہ میں چھاپے مارے گئے تھے۔

    واضح رہے کہ 25 جون کو بڈھ بیر کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس نے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
    Next Article باجوڑ:سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پردھماکہ،تین افراد شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.