Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:3 مختلف مقامات سے پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل جاری
    اہم خبریں فروری 7, 2024

    پشاور:3 مختلف مقامات سے پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل جاری

    Facebook Twitter Email
    Peshawar The process of delivery of polling materials from 3 different places is going on
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں 3 مختلف مقامات سے پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل جاری کر دیا گیا ہے

    آخری مرحلہ میں تمام تر تیاریاں ملک بھر میں ہونےوالے عام انتخابات کیلئے داخل ہو گئی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق 3 مختلف مقامات سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل جاری کردیا گیا ہےحلقہ این اے 28 اور 29 کیلئے انتخابی مواد کی تقسیم عیدگاہ چارسدہ روڈ سے کی جا رہی ہے اور اوقاف ہال میں بڑی تعداد میں انتخابی عملہ موجود ہے۔

    پشاور سے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 28 کیلئے 265 اور این اے 29 کیلئے 201 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ووٹنگ کے دوران اعلامیہ کے مطابق علیحدہ انتظامات نہ ہونے سے خواتین پریزائڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران مشکلات سے دوچار ہیں۔واضح رہے کہ پشاور کے 3 مختلف مقامات سے عام انتخابات کیلئے انتخابی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔

    Peshawar polling materials پشاور پولنگ سامان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات:خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم
    Next Article عام انتخابات کیلئے کل ملک بھرمیں پولنگ کا عمل صبح 8سے شام 5بجے تک جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.