Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عام انتخابات:خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم

عام انتخابات کے لئے خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کر دئیے گئے ہیں

خیبرپختونخوا میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز مجموعی طور پر قائم کئے گئے ہیں۔ خواتین کیلئے 4 ہزار 286 جبکہ مردوں کیلئے 4 ہزار 810 پولنگ سٹیشنز خیبر پختونخوا میں قائم کئے گئے ہیں۔خواتین اور مردوں کیلئے جبکہ مشترکہ 6 ہزار 610 پولنگ سٹیشنز بھی قائم کئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.