Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بارش سےموسم خوشگوار جبکہ بجلی غائب
    اہم خبریں

    پشاور:بارش سےموسم خوشگوار جبکہ بجلی غائب

    مارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar The weather is pleasant due to rain, but there is no electricity
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بجلی غائب ہو گئی ہے

    صوبائِی دارالحکومت میں موسم بارش سے خوشگوار ہو گیا ہے لیکن بجلی غائب ہو گئی جس کی وجہ سے علاقے تاریکی میں‌ڈوب گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک بار پھر بارش کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہواوں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے، لوگوں نے دوبارہ گرم ملبوسات نکا لیں ہیں۔صوبائی داراحلکومت میں حالیہ بارش کے باعث کم سےکم درجہ حرارت 13 جبکہ ذیادہ سے ذیادہ 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں تک بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ موسم بارش سےخوشگوار ہو گیا ہے، لیکن بجلی غائب ہونے سے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں.اعلامیہ کے مطابق بجلی بارش ہوتے ہی غائب ہو گئی،اکثر علاقے شہر کےتاریکی میں ڈوب گئے۔بجلی مضافاتی علاقوں میں بھی غائب ہے۔بجلی کے ساتھ ساتھ گیس بھی غائب ہو گئی ہے۔سکول بچے صبح بغیر ناشتہ کے چلے گئے۔عوام نے اس موقع پر حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

    Peshawar rain بارش پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا
    Next Article لوئرکوہستان:ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق،ایک زخ٘می
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.