Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں اپریل تک فائیوجی ٹیکنالوجی لانچ کرنےکا منصوبہ
    اہم خبریں

    ملک میں اپریل تک فائیوجی ٹیکنالوجی لانچ کرنےکا منصوبہ

    جنوری 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے اپریل تک ملک میں فائیوجی ٹیکنالوجی لانچ کرنےکا منصوبہ بنا لیا ہے۔

    دووسری جانب پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فائیو جی کیلئےکہ مہنگی فائبر اسمال سیلز سائٹس اورموبائل ٹاورز پر جدید آلات لگانا پڑیں گے،جس کیلئےموجودہ نیٹ ورک اور انفراسٹریکچر میں وسیع سرمایہ کاری درکار ہو گی،بھاری سرمایہ کاری کی مقررہ مدت میں واپسی بھی ایک چیلنج قرار دی گئی ہے۔

    ڈی جی پی ٹی لائنسنگ عامرشہزادکا کہنا ہےکہ انفراسٹریکچر کی ڈیپلائمنٹ ھے اسکی کاسٹ بہت زیادہ ھےکیونکہ ہر ٹاور تک آپ نےفائیبر کنکٹیویٹی پہنچانی ھے اسکے اوپر نیا ایکویپمنٹ لگنا ھے جس کے اوپرفائیو جی کی لیئرہوگی اسکے آپکے ہینڈ سیٹ روئٹرز سوئچز ان سب کی ایک قمیت ھے۔

    پی ٹی اے کےمطابق حکومتی رعایت اورپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے مالی دباؤ کم کرکے تیز ترین ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے نئے دور میں قدم رکھا جاسکتا ہے۔

    واضح رہے کہ فائیو جی کی وجہ سے انٹرنیٹ  اسپیڈ سو گنا زیادہ ہو جائے گی اور مشین ٹو مشین کمیونیکشن بہت آسان ہوجائے گی۔ پی ٹی اےحکام کایہ بھی کہنا ہےکہ مشکلات ضرورحائل ہیں،لیکن فائیو جی لانچ ہونے پر آئی ٹی سیکٹر اورصارفین کی کایا پلٹ جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر کا نیا ایئرپورٹ فعال ہو گیا، کراچی سے پہلی پرواز کی لینڈنگ
    Next Article پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ سے بند لفافے منظور کروائے جاتے رہے،عطاتارڑ
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 9, 2025

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.