Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
    اہم خبریں جون 27, 2026

    پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
    پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور دوست ممالک کے کیڈٹس کی موجودگی کو خوش آئند قرار دیا۔
    انہوں نے ملکی دفاع میں پاک بحریہ کے شاندار کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی نے ہر مشکل گھڑی میں سرخروئی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاک بحریہ کا کردار تاریخ کا حصہ ہے۔
    ایران اور امریکا کے مابین حالیہ مفاہمت پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط پاکستان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔
    انہوں نے اس کامیابی کا سہرا پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے سر باندھا اور قیامِ امن کے لیے فیلڈ مارشل، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی انتھک محنت کو سراہا۔
    وزیراعظم نے مزید کہا کہ خطے میں رونما ہونے والی بڑی تبدیلیاں دُور رس اثرات کی حامل ہوں گی۔
    مشرقی ہمسایہ ملک شکست خوردہ ذہنیت کے تحت پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، تاہم پاکستان بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اپنی افواج کے ساتھ مکمل پرعزم ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور پاکستان کی علاقائی اہمیت کو تسلیم کرنے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا اور عالمی فورمز پر ان کا مقدمہ لڑنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
    پاکستان کے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک دنیا بھر میں امن کے علمبردار کے طور پر پہچانا جاتا ہے اور یہ اپنا کردار یوں ہی ادا کرتا رہے گا۔

    ایران پاکستان تعلقات پاسنگ آؤٹ پریڈ پاک بحریہ پاکستان نیوز پاکستان نیوی تازہ خبر جنرل عاصم منیر دہشت گردی شہباز شریف فلسطین قومی سلامتی کراچی مسعود پزشکیان مقبوضہ کشمیر وزیراعظم شہباز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
    Next Article کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل
    Saqib Butt

    Related Posts

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.