Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کوچیلنج کردیا
    پشاور سٹی اپریل 15, 2024

    ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کوچیلنج کردیا

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court PML-N has challenged the special minority seat given to JUI
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کوچیلنج کردیا ہے

    خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر ایک دوسرے کےآمنے سامنے، ن لیگ نے پشاور ہائی کورٹ میں جے یو آئی کو ملنے والی اقلیت کی مخصوص نشست کو  چیلنج کردیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں درخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔دائر درخواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو اقلیت کی مخصوص نشست سے محروم کیا ہے، اقلیت کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا حق ہے،خیبرپختونخوا میں ن لیگ نے 5 سیٹیں جیتیں،2 نے بعد میں شمولیت اختیارکی۔اپنے موقف میں درخواست گزار نے کہا کہ جس پارٹی نے 5 جنرل سیٹیں جیتی ہوں اقلیت کی مخصوص نشست اسی کا حق ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارشوں کے باعث ریسکیو1122الرٹ جاری،اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
    Next Article وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ڈرامہ بازیوں کاسلسلہ جاری ہے،بیرسٹرسیف
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.