Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    • ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ڈرامہ بازیوں کاسلسلہ جاری ہے،بیرسٹرسیف
    اہم خبریں

    وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ڈرامہ بازیوں کاسلسلہ جاری ہے،بیرسٹرسیف

    اپریل 15, 2024Updated:اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Maryam Nawaz's drama continues, Barristers Safe
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ڈرامہ بازیوں کا سلسلہ جاری ہے

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق پنجاب میں جعلی فارم 47کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ڈرامہ بازیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان کے مطابق پنجاب کی شہزادی وزیر اعلیٰ مریم نواز انتظامیہ کو احکامات ایکس پر دے رہی ہیں،عوام اور پنجاب کے کسانوں کو محترمہ نےلوٹنے کا نیاپلان تیار کر لیا ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ20کلو آٹا کی قیمت کم کرنا ہو یا گندم کو500روپےکم کرکے محترمہ دکھاوا کررہی ہے، پنجاب میں سیزن میں گندم ریٹ کم کرکے کسانوں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ۔ پنجاب میں انہوں نےرو ٹی اور آٹا کی قیمتیں کم کرنے کو نیا دکھاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی ڈرامہ بازی اور اسکی ہدایتکاری کون کررہا ہے ہمیں علم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کوچیلنج کردیا
    Next Article افغانستان:طوفانی بارشوں سے تباہی،33 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.