Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار،سندھ،بلوچستان میں پی پی نے میدان مارلیا
    بلوچستان فروری 10, 2024

    پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار،سندھ،بلوچستان میں پی پی نے میدان مارلیا

    Facebook Twitter Email
    PML-N in Punjab, independent candidate in KP, PP in Sindh, Baluchistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار، سندھ، بلوچستان میں پی پی نے میدان مارلیا

    گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔مسلم لیگ ن پنجاب میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی پارٹی بن گئی۔ صوبے کی 297میں سے 144جنرل سیٹیں مسلم لیگ ن نے حاصل کیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 129نشستیں لے کر صوبے میں دوسرے نمبر پر آگئے ۔

    پیپلز پارٹی 10سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ دیگر پارٹیوں کے امیدوار 12نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔سندھ میں پیپلز پارٹی 130میں سے 84جنرل نشستیں جیت کر صوبے میں دوبارہ حکومت بنانے کے قابل ہو گئی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان 27سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر پر ہے ۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امید وار 14نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔دیگر جماعتوں کے 7ارکان بھی سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔

    خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 115میں سے 90جنرل نشستیں جیتی ہیں۔جمعیت علمائے اسلام ف کے 7امیدوار جیت کر دوسرے نمبر پر ،مسلم لیگ ن 5سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، دیگر جماعتوں کے امیدوار 9نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔بلوچستان میں پیپلز پارٹی 51میں سے 11جنرل نشستیں جیت کر صوبے کی بڑی جماعت بن گئی ہے، جمعیت علمائے اسلام 10سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر ،مسلم لیگ ن کے امیدوار 8نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔ دیگر جماعتوں کے 19ارکان رکن منتخب ہوئے ہیں

    elections الکیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن داوڑ شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی
    Next Article عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.