Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی،مزید 14 بچے جاں بحق
    پنجاب جنوری 24, 2024

    پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی،مزید 14 بچے جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Pneumonia outbreak broke out in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, 14 more children died
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی یے جس کی وجہ سے مزید 14 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں

    نمونیا کی وباءملک بھرمیںپھوٹ پڑی، پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کیسز بڑھنے لگے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں مزید 14 بچے جاں بحق ہو گئَے۔نمونیا سے جبکہ اس سے قبل بھی 12 بچے دم توڑ گئے تھے۔واضح رہے کہ ایک ماہ سے 4 سال کے درمیان ان جاں بحق بچوں کی عمریں بتائی جا رہی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق نمونیا کے مرض کی وجہ سے گزشتہ 7 روز کے دوران 86 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔صوبے میں اعداد و شمار کے مطابق نمونیا سے 979 بچے متاثر ہوئے۔

    رواں برس جبکہ صوبہ پنجاب میں 208 معصوم بچے اس بیماری کی وجہ سے جان سے چلے گئے۔دوسری طرف صوبہ خیبرپختونخوا میں نمونیا کیسز میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 47 فیصد اضافہ ہوا۔ اس حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے کہ وبائی صورت اس بیماری نے اختیار کر لی ہے جس سے متاثر ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سال سے کم بتائی جا رہی ہے۔

    گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی رپورٹ میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ  صوبہ میں اس دوران نمونیا کے 6 ہزار 219 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کی جاری رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں نمونیا سے متاثر 5 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد 11 ہزار سے متجاوز ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ نمونیا سے لاہور میں مزید 14 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں

    Khyber Pakhtunkhwa Pneumonia punjab پنجاب خیبرپختونخوا نمونیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.