Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیو مہم موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں ملتوی
    خاص خبریں مارچ 5, 2024

    پولیو مہم موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں ملتوی

    Facebook Twitter Email
    Polio campaign postponed in Malakand and Hazara due to bad weather
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیو مہم موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں ملتوی کر دی گئی ہے

    موسم کی خرابی کے باعث ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں پولیو مہم انسداد 2 دنوں کیلئے ملتوی کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔موسلادھار بارش، سیلاب اور برف باری کی وجہ سے آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں 2 دنوں کےلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پولیو مہم اب 5 مارچ سے شروع ہو گی جبکہ مہم کاباقاعدہ آغاز پشاورسمیت دوسرے اضلاع میں کردیاگیاہے اور بچوں کو اتوارکی چھٹی کے روزبھی پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔واضح رہے کہ برفباری اور بارش  کی وجہ سے پولیو مہم 2 دنوں کیلئےملتوی کر دی گئی ہے.

    polio campaign postponed پولیو مہم ملتوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
    Next Article عوام کو افغان طالبان حکومت بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.