Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
    اہم خبریں مارچ 5, 2024

    پشاور:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Forecast of more rains and snowfall
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    آج سے خیبر پختونخوا اور پشاور میں‌ مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے جن کے بارے میں‌کہا جا رہا ہے کہ اگلے تین دن تک یہ بارشیں جاری رہیں‌گی.اعلامیہ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا بتایا جارہا ہے۔یہ بارشیں جبکہ اگلے 3 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاوہ گلگت بلتستان میں بھی برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو کہ7 مارچ تک جاری رہ سکتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں ان دنوں مزید برفباری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بند ہونے والی شدید برفباری کے باعث لواری ٹنل کی سڑک کو کھول دیا گیا ہے۔ دوسری طرف شدید بارشوں کے باعث پڑھنہ کے مقام پر مری میں بڑا علاقہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ہے جس سے دوسرے قریب علاقوں سے مری کا زمینی رابطہ متاثر ہونے لگا ہے۔

    Peshawar rains and snowfall بارشوں اور برفباری پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں برفباری اور بارشوں سے رابطہ سڑکیں بند
    Next Article پولیو مہم موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں ملتوی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.