Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طالبانی دور میں افغانستان غربت و بے روزگاری کی گہری کھائی میں جا گرا
    افغانستان جنوری 8, 2025

    طالبانی دور میں افغانستان غربت و بے روزگاری کی گہری کھائی میں جا گرا

    Facebook Twitter Email
    Poverty increased in Afghanistan during the Taliban era
    Share
    Facebook Twitter Email

    طالبانی دور میں افغانستان غربت و بے روزگاری کی گہری کھائی میں جا گرا۔ افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد غربت، بے روزگاری اور دہشت گردی میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا ہے۔

    بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق افغان عوام بالخصوص خواتین اور بچے شدید غربت اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔ افغان عوام کے لیے ایک وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے۔

    ورلڈ بینک کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی نصف آبادی غربت کا شکار ہے۔ پچیس فیصد افراد شدید غذائی قلت میں مبتلا ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی ایک تہائی آبادی کو فوری غذائی امداد کی ضرورت ہے۔ پچھلے سال کمزور اقتصادی حالات اور غذائی قلت کے باعث پندرہ اعشاریہ آٹھ ملین افراد متاثر ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق طالبان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان میں چائلڈ لیبر میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

    غریب عوام کے نام پر آنے والی بیرونی امداد بھی طالبان کے قبضے میں چلی جاتی ہے جس سے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ طالبان حکومت کو چاہیے کہ امریکہ اور ساری دنیا سے حاصل کی گئی امدادی رقوم افغان عوام کی غربت دور کرنے پر صرف کرے نہ کہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں خرچ کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی
    Next Article معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.