Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی
    قومی خبریں جنوری 8, 2025

    خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی

    Facebook Twitter Email
    Another case of polio virus has been confirmed in Khyber Pakhtunkhwa
    ٹانک کی یونین کونسل تتہ میں 13 ماہ کی ایک بچی مہلک وائرس کا شکار ہوئی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے کیسز تھم نہ سکے ، صوبے میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہو گئی، ضلع ٹانک میں 13 ماہ کی بچی مہلک وائرس کا شکار ہوگئی ۔

    تفصٰلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی، ضلع ٹانک کی یونین کونسل تتہ میں 13 ماہ کی ایک بچی مہلک وائرس کا شکار ہوئی ہے ۔

    بچی کے نمونے گزشتہ سال دسمبر میں پولیو لیبارٹری کو موصول ہوئے تھے، 2024 میں ضلع ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں کیس ہے، 2024 کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ۔

    ذرائع کے مطابق سال 2024 کے دوران پاکستان میں پولیو وائرس کے 68 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ سال جمع کیے گئے متعدد نمونوں کی رپورٹس آنا ابھی باقی ہیں، جس کے بعد اس تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم کانوائے کی روانگی کے انتظامات مکمل، عمائدین کے مذاکرات کامیاب
    Next Article طالبانی دور میں افغانستان غربت و بے روزگاری کی گہری کھائی میں جا گرا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.