Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    • شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
    • شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
    • گل سانگہ کا نیا رومانوی نغمہ اور ٹپے( یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی) سوپر ڈوپر متحدہ عرب امارات میں دھوم مچادی۔۔۔۔
    • خیبرٹی وی میری شناخت اور مقبولیت کا بنیادی ذریعہ ھے۔۔۔ ھدایت اللہ گل۔
    • خیبرپختونخواہ کی زرخیز مٹی نے ھردور میں فن وثقافت کے انمول گوھر نایاب پیدا کئے ۔۔ سجاد اورکزئ
    • فہمید خان کی ایک عمدہ کاوش خیبرٹیلی ویژن کی مزاحیہ مگر نصیحت آموز سیریز ( کور اور) 
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سےواپسی کی تیاری
    اہم خبریں

    لاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سےواپسی کی تیاری

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Preparation of return of families of missing Baloch people from Dharna camp
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سے مایوس دل اور آنسو بھری آنکھوں سے واپسی کی تیاری جاری ہے

    بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں اظہار کیا ہے کہ ہماری تحریک کا 62 واں دن ہے، اور بلوچستان سے شروع ہونے والی لانگ مارچ اور اسلام آباد کے سخت موسم میں ایک ماہ سے زائد کا مسلسل دھرنا ختم ہو گیا ہے۔اس لحاظ سے ہماری تحریک کامیاب رہی کہ اس نے بلوچستان کے ناقابل رسائی کونوں اور دور دراز سے مظلوم بلوچوں کو متحرک کیا۔ کافی عرصے سےجومحکوم تھے۔جبکہ ریاست کی انتظامیہ اور اسلام آباد  نے بلوچستان میں نسل کشی کی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا جس کی عکاسی رویے سے احتجاج کرنے والے خاندانوں کے ساتھ ہوتی ہےاور ہم نے مزاحمت کا عزم بحیثیت قوم کی بقاءکی خاطر کیا ہے۔

    تحریک ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ یہ تحریک ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہےہمارا جہاں یہ اجتماعی فرض بن گیا ہے کہ بلوچستان میں ریاست کی غیر انسانی پالیسیوں کے خلاف ہم کھڑے ہوں۔کوئٹہ کی طرف جلد ہی ہمارا کارواں رواں دواں ہو گا۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے مایوس دل اور آنسو بھری آنکھوں سے دھرنا کیمپ ختم کرتے ہوئے واپس جانے کی تیاری شروع کردی یے، اس موقع پر کیمپ میں لگائی گئی اپنے لاپتا پیاروں کی تصاویر بچیاں،بزرگ خواتین، اور بزرگ مرد حضرات اتارتے اور سامان سمیٹتے نظر آئے۔

    baloch Dharna camp بلوچ دھرنا کیمپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات:مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی
    Next Article معذورافراد کیلئےپنجاب حکومت کاخصوصی 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈ کا اجراء
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین

    نومبر 24, 2025

    شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔

    نومبر 24, 2025

    گل سانگہ کا نیا رومانوی نغمہ اور ٹپے( یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی) سوپر ڈوپر متحدہ عرب امارات میں دھوم مچادی۔۔۔۔

    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.