Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 45 سال بعد سپریم کورٹ رولز 2025 کے نفاذ سے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، 25 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید
    • بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
    • سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں رمضان شروع ہوتے ہی سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں
    اہم خبریں

    ملک بھر میں رمضان شروع ہوتے ہی سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں

    مارچ 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prices of vegetables, fruits and meat have increased across the country as Ramadan begins
    رمضان سے ایک روز قبل دستیاب اشیا کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    رمضان المبارک کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں، مہنگائی اور گراں فروشی سے شہری پریشان ہوگئے ۔

    مختلف شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے خودساختہ مہنگائی کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں تاہم جگہ جگہ انتظامیہ بھی گرانفورشوں کے آغے بے بس دکھائی دیتی ہے ۔

    رمضان شروع ہونے سے ایک روز قبل سبزی منڈیوں میں جس نرخ پر سبزی مل رہی تھی آج اس کی قیمت ڈبل ہو گئی ہے، سبزیوں میں آلو دوئم 45 کے بجائے 80 سے 100 روپے فی کلو، پیاز 70 کے بجائے 120 روپے، ٹماٹر 50 کے بجائے 100 روپے، لہسن دیسی 600 کے بجائے 800 روپے اور ادرک 400 کے بجائے 600 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے ۔

    مختلف بازاروں میں شملہ مرچ اور بھنڈی 300 روپے، میتھی 100 روپے اور کریلے 300 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں ۔

    پھلوں میں سیب 400 روپے کلو، کیلا 150 سے 300 روپے درجن اور کھجور ایک ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی ۔ خربوزہ 250 سے 300 روپے فروخت ہو رہا ہے ۔

    مرغی کا گوشت 625 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ بکرے کا گوشت 2500 اور گائے کا گوشت 1200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے ۔

    مختلف علاقوں میں عوام نے انتظامیہ سے بازار میں گشت کرنے اور سبزیوں اور پھلو کی قیمتیں برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ مریم نواز کا رمضان میں مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
    Next Article طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش، تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت پر اثرات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    45 سال بعد سپریم کورٹ رولز 2025 کے نفاذ سے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    اکتوبر 26, 2025

    خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، 25 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید

    اکتوبر 26, 2025

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    45 سال بعد سپریم کورٹ رولز 2025 کے نفاذ سے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    اکتوبر 26, 2025

    خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، 25 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید

    اکتوبر 26, 2025

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

    اکتوبر 26, 2025

    سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.