Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق
    اہم خبریں اکتوبر 27, 2024

    وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif and Bilawal Bhutto agreed to bring the 27th constitutional amendment
    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ماڈل ٹاون میں  وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور چیئرمین پیپلز پارٹی کے درمیان ملاقات میں 27 ویں آئینی ترمیم  لانے پر اتفاق کیا گیا اور اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔

    اس دوران دونوں رہنماوں نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلنے کے عزم کا اظہار  بھی کیا ۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 26ویں ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتا ہے، پہلے بھی عوامی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹے اور نہ ہی اب پیچھے ہٹیں گے، ملکی معاشی اعشاریہ مثبت ہونے سے مہنگائی میں واضح کمی ہوتی نظر آ رہی ہے۔

    ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے، غیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے 26ویں آئینی ترمیم کارگر ثابت ہوگی۔

    اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی  موجود تھے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی قومی ٹیم کےکپتان مقرر
    Next Article خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.