Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی کو 590 ارب روپے دینے کا بیان وزیراعظم کا جھوٹا ہے،بیرسٹرسیف
    خاص خبریں جون 29, 2024

    کے پی کو 590 ارب روپے دینے کا بیان وزیراعظم کا جھوٹا ہے،بیرسٹرسیف

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's statement of giving 590 billion rupees to KP is false, Barristers Safe
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق کے پی کو 590 ارب روپے دینے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا بیان بالکل جھوٹا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ یہ رقم 2010 میں سوات آپریشن کے تعمیر اور بحالی کے کاموں پر خرچ ہوئی،جبکہ این ایف سی کے تحت بقایا جات تاحال نہیں ملے ہیں۔ان کے مطابق نااہل ٹولہ دہشت گردی جیسے اہم معاملے پر بھی سیاست کی جارہی ہے،عزم استحکام کو استعمال کرتے ہوئے نااہل ٹولے نے عوام اور فوج میں دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔مشیر اطلاعات کے مطانق دہشت گردی صرف کے پی کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے،اس لئے دہشت گردی کا خاتمہ صوبے سے زیادہ وفاق کی ذمہ داری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجسم فروشی کا مکروہ دھندہ،لاہور میں لڑکیوں کے اغوا کا انکشاف
    Next Article پشاور:آتشزدگی کی وجہ سے 100 سے زائد دکانیں اور پلازے جل کر راکھ
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.