Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:آتشزدگی کی وجہ سے 100 سے زائد دکانیں اور پلازے جل کر راکھ
    اہم خبریں جون 29, 2024

    پشاور:آتشزدگی کی وجہ سے 100 سے زائد دکانیں اور پلازے جل کر راکھ

    Facebook Twitter Email
    Peshawar More than 100 shops and plazas were burnt to ashes due to fire
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقہ نوتھیہ کے قریب دکانوں میں خوفناک قسم کی آتشزدگی پھیل گئی۔100سے زائد دکانیں، 4 پلازے اور15سے زائد گھر جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا یہ وقعہ گلبرگ نوتھیہ ریلوے پٹڑی کے قریب پیش آیا ہے،جدھر دکانوں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔
    ریسکیو 1122کی ٹیموں کو فوری طورپر اطلاع  دی گئی۔ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں شروع کردی۔

    اس آگ کو بجھانے کے دوران ہی ریسکیو1122 کی 15 فائر ویکلز، 110 اہلکار،جبکہ 3 ایمبولینسز نے حصہ لیا اس دوران3 فائر فائٹرز کی حالت غیر ہوگئی۔جن میں سے ایک کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ہےجبکہ 2 کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔ریسکیو ٹیموں نے سخت محنت کرکے خوفناک آتشزدگی پرقابو پالیا ہے۔
    خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے 100سے زائد دکانیں، 4 پلازے اور15سے زائد گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ  کروڑوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی کو 590 ارب روپے دینے کا بیان وزیراعظم کا جھوٹا ہے،بیرسٹرسیف
    Next Article موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات و اثرات کیا ہے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.