Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔
    • باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔
    • الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔
    • کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار
    • خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین
    • 300 فلموں کا ولن ھمایوں قریشی ان دنوں گمنامی کی زندگی بسر کررھا ھے۔
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دیدی
    فیچرڈ

    پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 14, 2025Updated:اپریل 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Islamabad United sets Peshawar Zalmi a target of 244 runs
    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی میں کھیلے گئے  پاکستان سپر لیگ کے  10ویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 244 رنز ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، کولن منرو 40 ،  سلمان آغا 30،جیسن ہولڈر 20 رنز ،بین ڈوارسہوئس 18 جبکہ اعظم خان 16 رنز بنا سکے ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے الزاری جوزف اور حسین طلعت نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ،مقررہ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 19 ویں اوور میں 141 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث نے سب سے زیادہ 87 رنز کی شاندار اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے ۔

    حسین طلعت 13، مچل اوون 10،صائم ایوب 6،بابراعظم ایک، ٹام کیڈ مور8 رنز بنا سکے ، اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے عماد وسیم 3، شاداب خان اور بین ڈوارشیئس نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    شاندار 106 رنز کی اننگز کھیلنے پر اسلام آباد یونائٹڈ کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائٹڈ کی یہ مسلسل دوسری کامیابی جبکہ پشاور زلمی کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشريف کا ترسیلات زر میں تاریخی اضافے پر اوورسيز پاکستانیوں سے تشکر کا اظہار
    Next Article وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور صوبائی حکام کا اہم اجلاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

    جنوری 7, 2026

    الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار

    جنوری 7, 2026

    خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.