Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز 65 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز 65 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Lahore Qalandars beat Karachi Kings by 65 runs
    لاہور قلندرز کے 201 رنز ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 136 پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز کے 202 رنز ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم  آخری اوور میں 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے  فخر زمان  نے76 اور ڈیرل مچل نے 75 رنز کی اننگز کھیلی،سیم بلنگز نے 19 رنز بنائے،  محمد نعیم 7 اور عبداللہ شفیق 6 رنز  بناسکے ۔

    کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے شاندار باولنگ کرکے 4 کھلاڑیوں کو  آؤٹ کیا جبکہ عباس آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    202 رنز  ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم آخری  اوور میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خوشدل شاہ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے، حسن علی نے27 ، ٹم سیفرٹ اور شان مسعود نے 18،18 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ،کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر  پھر ناکام  رہے اور بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ جیمز ونس اور عرفات منہاس بھی صفر پر آؤٹ ہوئے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور  رشاد حسین نے 3،3 وکٹیں جبکہ سکندر  رضا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،شاندار 76 رنز کی اننگز کھیلنے پر قلندرز کے اوپنر بیٹر فخرزمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کرینگے،وزیراعظم
    Next Article عمران خان کا سب سے بڑا المیہ سیاست میں غیر سیاسی ہونا ہے!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.