Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:ترانے کا نام سامنے آگیا
    اہم خبریں فروری 5, 2024

    پی ایس ایل 9:ترانے کا نام سامنے آگیا

    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Anthem Name Revealed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام سامنے آگیا ہے

    17 فروری بروز ہفتے سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا آغاز  ہونے جارہا ہے،جبکہ کرکٹ لیگ کا آفیشل ترانہ بھی جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔ گلوکار علی ظفر سمیت  کچھ دن پہلے پی ایس ایل کے مصدقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصدیق کی گئی کہ نویں سیزن کا آفیشل ترانہ گلوکارہ آئمہ بیگ اور علی ظفر گائیں گی۔

    ایک روز قبل اس حوالے سے پی ایس ایل نے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ بھی شیئر کی تھی جس میں پی ایس ایل 9 کے ترانے کے ٹائٹل کے نام کا اندازہ لگانے کا کہا گیا تھا۔اس کے بعد علی ظفر نے اب  بتایا ہے کہ ترانے کا ٹائٹل اس بار ‘کُھل کے کھیل’ ہوگا جو کہ آئمہ بیگ اور علی ظفر کی آواز میں جلد ریلیز کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ17 فروری سے پاکستان سُپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز  چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔18 مارچ کو ایونٹ کا فائنل کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

    Anthem PSL 9 پی ایس ایل 9 ترانہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرضوان کو شاہین نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا
    Next Article صوابی:ساتھیوں سمیت ظہورجدون پیپلزپارٹی میں شامل
    Mahnoor

    Related Posts

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.