Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گے
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گے

    فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Quetta Gladiators and Karachi Kings teams will fight each other today.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل سیزن 9 ۔ 16ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گی

    نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام 7بجے میدان میں اتریں گی۔کراچی کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر آج اپنا دوسرا میچ کھیل کر گزشتہ شب اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست کی خفت مٹانے کیلئے جان لڑائے گی۔یاد رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایونٹ میں اپنے 4،4میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے کراچی کنگز 2میں فاتح رہی جبکہ اسے 2میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ گلیڈی ایٹرز ایک میں ناکامی اور 3میچز میں فتح سے ہمکنار ہوئی ہے۔یادررہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 6پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کنگز کی 4پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن ہے

    Karachi Kings PSL 9 Quetta Gladiators پی ایس ایل 9 کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بدلے میں سعودی عرب سے تعلقات استوار کرنے کے امکان کو مسترد کردیا
    Next Article قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان مچھلی منڈی بن گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.