Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان مچھلی منڈی بن گیا
    اہم خبریں

    قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان مچھلی منڈی بن گیا

    فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    During the session of the National Assembly, the House became a fish market
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔مسلم لیگ ن اوران کے اتحادی جماعتوں کے اراکین اور سنی اتحاد کونسل کے ارکین آمنے سامنے آگئے۔ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے

    16ویں قومی اسمبلی کا اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔جس پر سپیکر نے انہیں متنبہ کیا کہ پہلے حلف لیں گے، پھر بات ہوگی۔ تاہم اس دوران ایوان میں شدید شور شرابا جاری رہا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں نعرے بازی کی گئی۔جبکہ دوسری جانب لیگی اراکین کی جانب سے بھی نوازشریف کی آمد پر نعرے بازی کی گئی۔لیگی ارکان نے شیر آیا، شیر آیا کے نعرے لگائے۔سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے بھی قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچنے پر ہال میں نعرے بازی کی، اراکین نے بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔حلف برداری کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔

    National Assembly قومی اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گے
    Next Article صوبائی اسمبلی:ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے نعروں کے جواب میں‌جوتا دکھا دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.