Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

صوبائی اسمبلی:ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے نعروں کے جواب میں‌جوتا دکھا دیا

صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے نعروں کے جواب میں‌جوتا دکھا دیا

صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد کے خلاف ایوان میں سنی اتحاد کے کارکنان کی جانب سے شدید قسم کی نعرے بازی کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جوتا دکھا کر نعروں کا ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے جواب دیا ہے۔ نامزد وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے پاس اس دوران ثوبیہ شاہد شکایت کرنے بھِی گئیں،انہوں نے جس پر کارکنوں کو خاموش رہنے کی ہدایت کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.