Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    کھیل اپریل 18, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Rawalpindi suffers seventh consecutive defeat, Lahore wins by 32 runs
    لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پی ایس ایل 11 کے 27 ویں میچ میں میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو  32 رنز  سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے  باہر کردیا،211 رنز ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز مقررہ اوورز میں 178 رنز بنا سکی اور جاری ایونٹ میں مسلسل ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے 4  وکٹ پر 210 رنز  بنائے، فخر زمان نے 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، محمد فاروق نے 63 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

     راولپنڈیز کی جانب سے  محمد عامر  اور  رضا اللہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی، یاسر خان 58 اور سعد مسعود  54 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 3، شاہین آفریدی اور اسامہ میر نے 2،2  وکٹیں حاصل کیں، شاندار 84 رنز سکور کرنے پر لاہور کے فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    Next Article امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.