Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل9:آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز میدان میں مدمقابل
    اہم خبریں

    پی ایس ایل9:آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز میدان میں مدمقابل

    فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Today, Peshawar Zalmi and Karachi Kings compete in the field
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل9کا میلہ سج گیا۔ آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز میدان میں مدمقابل ہیں۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،جبکہ پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے

    پی ایس ایل 9میں آج ملتان اور لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری ،کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے ۔ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا.

    جبکہ پشاور زلمی بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف کامیاب نہیں ہوپائی تھی۔یاد رہے کہ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔پی ایس ایل 9کے پوائنٹس ٹیبل پر کنگز اس وقت چھٹے جبکہ زلمی پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ ٹیبل پر ملتان سلطانز اس وقت اپنے دونوں میچز جیتنے کے بعد سرِفہرست ہے۔

    Karachi Kings Peshawar Zalmi PSL 9 پشاور زلمی پی ایس ایل9 کراچی کنگز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ اور باجوڑ سے کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری
    Next Article ’’حکومت میں آ کر صحت کارڈ بحال کریں گے‘‘ تحریک انصاف کے ممبران صوبائی اسمبلی کی خیبر نیوز سے گفتگو
    Mahnoor

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.