Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:ٹاپ چار فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9:ٹاپ چار فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Top four finalist teams have been decided
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9 کی ٹاپ چار فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔ پشاور، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ کی ٹیمیں پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیں

    ملتان سلطانز کی پوائنٹس ٹیبل پر 10میچوں میں 7فتوحات کیساتھ 14پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ پشاور زلمی13 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے نمبر پر موجو دہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔کراچی کنگز ار لاہور قلندر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔

    ملتان سلطانز سے شکست کے بعد چوتھی پوزیشن پر موجود گلیڈی ایٹرز جمعے کو پہلے ایلیمینیٹر میں تیسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے مدمقابل آئے گی۔کوالیفائر کا فاتح 18مارچ کو فائنل میں براہ راست کوالیفائی کرجائے گا جبکہ کوالیفائر کے رنر اپ کے پاس 16مارچ بروز ہفتہ ایلیمینیٹر 2میں پہلے ایلیمنیٹر کے فاتح کا مقابلہ کرکے فائنل میں پہنچنے کا ایک اور موقع ہوگا۔

    PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہ صیام:اسلام آباد فوڈاتھارٹی نے کمر کس لی
    Next Article وزیراعظم:اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ
    Mahnoor

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.