Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کی وزرا اور سرکاری ملازمین کو سادگی اور کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت
    • نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا
    • بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی
    • چین کا امریکہ اور اسرائیل سے ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی وزیرستان لوئر: وانا رستم بازار میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 25 افراد زخمی
    • جی ایچ کیو حملہ کیس، مرادسعید، شبلی فراز،عمر ایوب سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل سیزن9:آفیشل ترانہ کھل کے کھیل کا ٹیزر جاری
    اہم خبریں

    پی ایس ایل سیزن9:آفیشل ترانہ کھل کے کھیل کا ٹیزر جاری

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL Season 9 Official Anthem Khul Ke Khel Game Teaser Released
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل سیزن 9کا آفیشل ترانہ کھل کے کھیل کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ گانے میں گلوکار علی ظفر کا ساتھ معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے دیا ہے

    پی ایس ایل سیزن 9کے آفیشل ترانے کا ٹیزر علی ظفر نے جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کل بدھ کو گانا ریلیز کردیا جائے گا۔علی ظفر نے پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے گائے تھے۔ 2017میں سیٹی بجے گی والا اینتھم اب بھی سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 17 فروری کو لاہور میں ہوگا ۔جہاں2 بار کی چیمپئین لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ فائنل 18مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

    Official Anthem PSL Season 9 آفیشل ترانہ پی ایس ایل سیزن9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی میں جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سےانکار
    Next Article سندھ اور پنجاب میں دھند کے ڈھیرے
    Mahnoor

    Related Posts

    نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا

    مارچ 8, 2026

    بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

    مارچ 8, 2026

    چین کا امریکہ اور اسرائیل سے ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

    مارچ 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی وزرا اور سرکاری ملازمین کو سادگی اور کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت

    مارچ 8, 2026

    نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا

    مارچ 8, 2026

    بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

    مارچ 8, 2026

    چین کا امریکہ اور اسرائیل سے ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

    مارچ 8, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.