Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    اہم خبریں

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX witnesses positive trend
    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج غیر معمولی مندی دیکھنے میں آئی، جہاں کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ کلوز ہوتے وقت ہنڈرڈ انڈیکس 151,972 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

    پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس میں 16,089 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جسے حالیہ عرصے کی نمایاں ترین گراوٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ کاروبار کے دوران بیشتر شعبوں میں فروخت کا رجحان غالب رہا، جس کے باعث انڈیکس مسلسل نیچے آتا رہا۔

    مارکیٹ بند ہونے تک سرمایہ کاروں کو بھاری خسارے کا سامنا کرنا پڑا،

    ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خصوصاً امریکہ ایران جنگ کے درمیان جاری جنگی صورتحال نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خطے میں ممکنہ وسیع تر تصادم کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں نے محتاط حکمت عملی اپناتے ہوئے حصص کی فروخت کو ترجیح دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    Next Article سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.