Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    • اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    اہم خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX hits record high, KSE-100 index surpasses 186,000 mark
    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، جہاں 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 1712 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 86  ہزار 755 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے معیشت اور کاروباری سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے۔

    دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری دیکھنے میں آئی، جہاں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 280 روپے 05  پیسے میں دستیاب ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریوں میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند اشارہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع
    Next Article حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.