Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل

    فروری 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI Blocks Peshawar Motorway Toll Plaza in Protest
    پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف پشاور کے کارکنان نے بانی چیئرمین کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہونے اور صحت کی سہولیات فراہم نہ کیے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

    پشاور میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عرفان سلیم اور دیگر عہدیداران کی قیادت میں موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ مظاہرین نے ٹول پلازہ پر دھرنا دے کر مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا، جس کے نتیجے میں پشاور سے دیگر اضلاع اور صوبوں کو جانے والی گاڑیاں رک گئیں جبکہ دوسرے صوبوں سے پشاور آنے والی ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔

    احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور بیشتر افراد نے متبادل راستے کے طور پر جی ٹی روڈ کا استعمال کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بانی چیئرمین کے ساتھ اڈیالہ جیل میں مبینہ ناروا سلوک بند کیا جائے اور انہیں فوری طور پر مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار اغوا، گھر کو آگ لگا دی گئی
    Next Article خودمختار ساوی کی دکھی انسانیت کے لیے خدمات قابلِ تحسین اور مثالی ہیں، مولانا ارشد قریشی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.