Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    کھیل مارچ 25, 2026

    ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Afghan citizens committed suicide after Naseem Shah's sixes in Asia Cup 2022, reveals Rehmanullah Gurbaz
    میرے لیے پاکستان سے ہار ہی زیادہ تکلیف دہ تھی کیونکہ لوگ بہت متاثر ہوئے تھے، افغان وکٹ کیپر بیٹر
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز نے کہا ہے کہ ان کی کرکٹ کیریئر کا سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ دن تھا جب افغانستان کو 2022 کے ایشیا کپ میں پاکستان نے شکست دی تھی اور نسیم شاہ نے چھکے مارے تھے ۔

    بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ ایشیا کہ 2022 میں پاکستان کے خلاف ہار آسٹریلیا کے خلاف شکست سے زیادہ دکھ دینے والی تھی ۔

    رحمان اللہ گرباز کا مزید کہنا تھا کہ میرے لیے پاکستان سے ہار ہی زیادہ تکلیف دہ تھی کیونکہ لوگ بہت متاثر ہوئے تھے ۔

    انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی جیت اور نسیم شاہ کےا ٓخری اوور میں چھکوں کے بعد میں نے خود دیکھا کہ لوگ بہت روئے اور بعض افغان شہریوں نے خودکشی بھی کی ۔

    رحمان اللہ گرباز کے مطابق جب لوگ اتنے جذباتی ہوتے ہیں تو ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے، ہم بھی انسان ہیں اور اپنے شائقین کے لیے کھیلتے ہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اب جب بھی میں شارجہ گراؤنڈ جاتا ہوں تو مجھے وہ لمحے یاد آ رہے ہیں کہ پاکستان کے خلاف کیسے ہم ہار گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    Next Article امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.